ابنا: امریکی صدر باراک اوبامہ کے ایک قریبی ساتھی اور وائٹ ہاؤس کے چیف آف سٹاف بلِ ڈیلے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔بلِ ڈیلے نے ایک ایسے وقت استعفیٰ دیا ہے جب امریکی صدر براک اوباما کے صدارتی انتخابات میں دوبارہ حصہ لینے میں صرف دس ماہ باقی ہیں۔ ........
/169