ابنا: سپریم کورٹ میں حسین حقانی کی وکالت کرنے والی عاصمہ جہانگیر نے میموگیٹ کے جوڈیشل کمیشن میں پیش ہونے سے انکار کردیاتھا، حسین حقانی کے نئے وکیل اور لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج زاہدبخاری نے جیونیوز سے گفتگو میں تصدیق کی کہ سابق سفیر نے انہیں اپنا وکیل مقرر کرلیا ہے ، مشہوزمانہ ریمنڈڈیوس کیس میں ملزم کے وکیل رہنے والے زاہدبخاری نے بتایا کہ ساجد تنولی ایڈووکیٹ انکی معاونت کریں گے اور وہ دونوں نو جنوری کو تحقیقاتی کمیشن میں پیش بھی ہوں گے۔ .......
/169