3 جنوری 2012 - 20:30

امريکي وزارت جنگ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامي جمہوريہ ايران کے ساتھ صف آرائي کا خواہاں نہيں ہے -

ابنا:  پنٹاگون کے ترجمان جارج لٹل نے منگل کے روز کہا کہ وائٹ ہاؤس ميں کوئي بھي شخص اسلامي جمہوريہ ايران کے ساتھ آبنائے ہرمز ميں مقابلہ آرائي کا خواہاں نہيں ہے-

انہوں نے کہا کہ خليج فارس کے علاقے ميں اپنے بحري جنگي جہازوں کو تعينات کرنے کا امريکا کا کوئي ارادہ نہيں ہے پنٹاگون کا يہ بيان ايک ايسے وقت آيا ہے جب ايران نے امريکا کے بحري بيڑے کو انتباہ کھلا انتباہ ديا ہے کہ وہ دوبارہ خليج فارس ميں واپس نہ آئے ـ.......

/169