31 دسمبر 2011 - 20:30

يورپي يونين نے ايران سے مذاکرات کے لئے اپني آمادگي کا اعلان کيا ہےـ

ابنا: يورپي يونين کے شعبہ خارجہ پاليسي کي سربراہ کيتھرين ايشٹن کے ترجمان مائيکل مين نے کہا کہ يورپي يونين ايران سےغير مشروط مذاکرات کے لئے تيار ہےـ

انہوں نے کہا کہ ہم تہران کے ساتھ موثر مذاکرات کے لئے آمادہ ہيں. ايران کے سينيئر ايٹمي مذاکرات کار سعيد جليلي نے اعلان کيا ہے کہ انہوں نے کيتھرين ايشٹن کو ايک خط لکھ کر گروپ پانچ جمع ايک کے ساتھ ايٹمي مذاکرات شروع کرنے پر آمادگي ظاہرکي ہے.........

/169