31 دسمبر 2011 - 20:30

نئے سال کے آغاز پرڈنمارک نےیورپین یونین کی صدارت سنبھال لی ہے یورپی یونین کو اس وقت شدید مالی بحران کا سامنا ہے۔

ابنا: نئے سال کے آغاز پرڈنمارک نےیورپین یونین کی صدارت سنبھال لی ہے یورپی یونین کو اس وقت شدید مالی بحران کا سامنا ہے۔ڈنمارک یورپی یونین کے ان دس ممالک میں شامل ہے جہاں یورو کرنسی رائج نہیں ہے ۔

اتوار کو یورپی یونین کی ششماہی صدارت ڈنمارک نے سنبھال لی ہے یورپین کمیشن برائے نمائندگان جنوری کی گیارہ تاریخ کو ڈنمارک کی صدارت کا باقاعدہ اعلان ایک تقریب میں کرے گا۔....... /169