29 دسمبر 2011 - 20:30

گلگت میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ مومن ساجد حسین زخمی ہوگئے.

ابنا: شیعہ مومن ساجد حسین ولد قربان علی پر سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ مومن ساجد حسین ولد قربان علی شدید زخمی ہوگئے جن کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں شیعہ مومن ساجد حسین ولد قربان علی زیر علاج ہے۔

واضع رہے کہ پورے پاکستان میں سپاہ صحابہ کے دہشتگرد سلسلہ وار شیعہ مسلمانوں کا نشانہ بنا رہے ہے مگر حکومتی اہلکار خاموش تماشائی نظر آتے ہے.

 گزشتہ دنوں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ایک شیعہ مسلمان جوہر علی ولد گلزار کوشہید کردیا تھا ۔

سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ نوجوان جوہر علی ولد گلزار کو تین گولیاں ماری تھی جس سے 18 سالہ شیعہ نوجوان جوہر علی شہید ہوگئے تھے۔ ............

/169