27 دسمبر 2011 - 20:30

ہندوستان کی پارلیمنٹ میں کرپشن کے خلاف لوک پال بل پر بحث شروع ہوگئی جبکہ سماجی کارکن انا ہزارے نے بھی تین دن بھوک ہڑتال کا آغاز کردیاہے۔

ابنا: ہندوستان کی پارلیمنٹ میں کرپشن کے خلاف لوک پال بل پر بحث شروع ہوگئی جبکہ سماجی کارکن انا ہزارے نے بھی تین دن بھوک ہڑتال کا آغاز کردیاہے۔

ہندوستانی پارلیمنٹ میں پیش ہونے والے لوک پال بل میں حکومت  نےاپوزیشن کی ترامیم کو شکست دینے کی کوشش کی ، توسماجی کارکن انا ہزارے نے ٹھوس لوک پال بل کا مطالبہ کرتے ہوئےممبئی میں سہ روزہ بھوک ہڑتال کا آغازکردیا،مبصرین کا کہناہے کہ پارلیمنٹ میں اس بل کو منظور ہونے میں کوئی مسئلہ نہیں،کیونکہ اتحادی حکومت کو اکثریت حاصل ہے۔
 ........
/169