25 دسمبر 2011 - 20:30

افغانستان کی اعلی امن کونسل کے مطابق افغان حکومت نے خاص شرائط کےساتھ طالبان سے امن بات چیت قبول کرلی ہے۔

ابنا: افغانستان کی اعلی امن کونسل کے مطابق افغان حکومت نے خاص شرائط کےساتھ  طالبان سے امن بات چیت قبول کرلی ہے۔

رائٹرز کے مطابق طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے لئے افغان حکومت کی ایک شرط یہ ہے کہ مذاکرات میں کوئی دوسرا ملک شامل نہ ہو۔

حکومت کے مطابق طالبان کے ساتھ امن مذاکرات اسی اصول پر ہونگے۔ جس کے متعلق بعد میں تفصیلات فراہم کی جائیں گی۔........ /169