25 دسمبر 2011 - 20:30

اسلام آباد … اپنی وزارت کے امور اختیارات پر تحفظات رکھنے والی وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے آج وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔

ابنا: سرکاری بیان کے مطابق وزیر اطلاعات نے پی ایم ہاوٴس میں وزیراعظم گیلانی سے ملاقات کی جس میں وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کے امور پر بات چیت ہوئی، فردوس عاشق اعوان نے گزشہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اپنے اختیارات سے متعلق جذباتی خطاب کرتے ہوئے آبدیدہ ہوکر مستعفی ہونے کی پیشکش کردی تھی، وزیراعظم نے معاملے کو سنبھالتے ہوئے انکا استعفیٰ واپس کردیا تھا۔  .......

/169