22 دسمبر 2011 - 20:30

برطانیہ کے کابینہ سیکریٹری گس اوڈونیل نے تجزیہ کیا ہے کہ انگلینڈ زیادہ عرصے تک متحد نہیں رہ سکتا.

ابنا: برطانیہ کے کابینہ سیکریٹری گس اوڈونیل نے تجزیہ کیا ہے کہ انگلینڈ زیادہ عرصے تک متحد نہیں رہ سکتا ان کا کہنا تھا کہ اسکاٹ لینڈ کی آزادی کے بڑھتے دباؤ سے یونین کے برقرار رہنے کو شدید چیلنج کا سامنا ہے ڈیلی ٹیلی گراف کو انہوں نے بتایا کہ اسکاٹش نیشنل پارٹی کا بڑھتا عروج برطانیہ کے 3 سو برس پرانے اتحاد کے لئے بڑا چیلنج ہے۔ ........

/169