ابنا: عراق کے وزير اعظم نوری المالکی نے عراق کے سیاسی رہنماؤں پر مبنی قومی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نوری مالکی نے کہا کہ موجودہ بحران کو حل کرنے کے لئے سیاسی رہنماؤں سے مشاورت ضروری ہے۔سیاسی گروہوں کے درمیان اختلافات، عراقی پارلیمنٹ کے سامنے دھماکہ، بعض سیاسی رہنماؤں کے دہشت گردوں کے ساتھ رابطے عراق کو درپیش چیلنج ہیں جنکا مقابلہ کرنے کے لئے سیاسی رہنماؤں کا باہمی تعاون ضروری ہے۔ .............../169
20 دسمبر 2011 - 20:30
News ID: 285507
عراق کے وزير اعظم نوری المالکی نے عراق کے سیاسی رہنماؤں پر مبنی قومی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔