14 دسمبر 2011 - 20:30

امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے پیش نظر بغداد پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: امریکی وزیر دفاع  لیون پنیٹا عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے پیش نظر بغداد پہنچ گئے ہیں۔

دسمبر کے آخر تک عراق سے امریکی فوجیوں کا مکمل انخلاء ہوجائے گا امریکی فوجی 9 سال تک عراق میں رہے ہیں اس عرصہ میں امریکی فوجیوں نے عراق میں وسیع پیمانے پر انسان حقوق کی خلاف ورزی  کا ارتکاب کیا جس میں ابو غریب جیل تاریخ میں  امریکہ کی پیشانی پر بدنما داغ کے طورپرہمیشہ باقی رہے گی۔

اس وقت 4 ہزآر امریکی فوجی عراق میں موجود ہیں اور معاہدے کے مطابق یہ فوجی بھی 31 دسمبر سے عراق چھوڑ دیں گے۔.............

/169