ابنا: امریکی سینیٹ اور ایوان نمائندگان کا پینل پاکستانی امداد کے70 کروڑ ڈالرز روکنے پر متفق ہوگیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق امداد روکنے کی وجہ دیسی ساختہ بموں کی پاکستان سے افغانستان ترسیل ہے۔امریکی سینیٹ اور ایوان نمائندگان کا پینل پاکستان امداد میں سے 70 کروڑ ڈالر روکنے پر متفق ہوگیا ہے۔
پاکستان سے بڑے پیمانے پر امونیئم نائیٹریٹ افغانستان جاتی ہے ،جودیسی ساختہ بموں کی تیاری میں استعمال ہوتی ہے۔ترسیل پر مؤثر کنٹرول تک امداد بحال نہیں کی جائے گی۔...........
/169