11 دسمبر 2011 - 20:30

یمن میں المنصورہ جیل سے القاعدہ دہشت گرد تنلظیم کے 12 افراد فرار ہوگئے ہیں۔

ابنا: یمن  کے شہر عدن کی المنصورہ جیل  سے القاعدہ دہشت گرد تنلظیم کے 12 افراد فرار ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 15 افردا جیل سے فرار ہوئے ہیں جن میں القاعدہ کے 12 رکن بھی شامل ہیں۔...........

/169