10 دسمبر 2011 - 20:30

عراق کے وزير اعظم نوری مالکی نے فوجی دور کے ختم ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں مسلح گروپ اب سیاست می؛ں داخل ہورہے ہیں۔

ابنا: عراق کے وزير اعظم نوری مالکی نے فوجی دور کے ختم ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں مسلح گروپ اب سیاست میں داخل ہورہے ہیں۔ مالکی نے کہا کہ کوئي بھی حکومت چلانے کے لئے فوج سے استفادہ نہیں کرسکتا۔ انھوں نے کہا کہ ہم تمام ممالک کے ساتھ تعاون اور روابط کو فروغ دینے کے لئے تیار ہیں۔ مالکی نے کہا کہ امریکی فوجیوں کے انخلاء کے بعد بہت سے  مسلح گروپوں نے سیاست میں وارد ہونے کے لئے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
..... 
/169