8 دسمبر 2011 - 20:30

غزہ پٹي پر صہیوني ریاست کے لڑاکا طياروں کے حملوں ميں ايک فلسطيني شہيد اور کم از کم دس افراد زخمي ہوگئے ہيں.

ابنا: فلسطيني ہسپتال کے ذرائع کے مطابق صہیوني ریاست کے جنگي طياروں نے تين مرتبہ غزہ پٹي کو اپنے حملوں کا نشانہ بنايا - ان ميں سے ايک حملے کے دوران ايک رہائشي گھر پر بمباري کي جس کے نتيجے ميں ايک فلسطيني شہيد اور کم از کم سات بچے شديد زخمي ہوگئے -

اسپتال کے ذرائع نے مزيد کہا ہے کہ دوسرے دو حملوں ميں صہیوني لڑاکا طياروں نے حماس کے متعدد مقامات پر بمباري کي ہے-........

/169