ابنا: پوٹین نے کہا ہے کہ روس کے حالیہ انتخابات کے بارے میں امریکی حکام کے بیانات کے بعد ہی مخالفین نے ماسکو میں مظاہرے کئے ہیں، انہوں نے کہا کہ روس کے انتخابات پر اثر انداز ہونے کے لئے بیرونی ممالک نے دسیون لاکھ ڈالر سرمایہ کاری کی ہے۔
قابل ذکر ہے امریکی وزیرخارجہ نے روس کے انتحـابات کے عمل کو غیر منصفانہ قرار دیا تھا جس پر کرملین نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ قابل ذکر ہے مخالفین نے پوٹین کی پارٹی پر دھاندلی کرنے کا الزام لگایا ہے۔ اس مرتبہ بھی پوتٹن کی پارٹی کو سب سے زیادہ سیٹیں ملی ہیں۔
.........
/169
8 دسمبر 2011 - 20:30
News ID: 282967
روس کے وزیر اعظم پوٹین نے امریکہ کو ماسکو میں حکومت مخالف مظاہروں کا ذمہ دار قراردیا ہے۔