7 دسمبر 2011 - 20:30

امریکہ اور اسرائيل نواز عرب حکمرانوں کی خاموشی کے سائے میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائيل کے تازہ ترین حملے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

ابنا: امریکہ اور اسرائيل نواز عرب حکمرانوں کی خاموشی کے سائے میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائيل کے تازہ ترین حملے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ میں ایک گاڑی پر میزآئل فائر کئے جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہر شہید ہوگئے ہیں صہیونیوں کے حملوں میں شدت آگئی ہے اور انھوں نے آج رام اللہ ، مغربی پٹی اور جنین پر بھی حملے کئے ہیں۔ .......

/169