ابنا: لبنان کے صدرمائیکل سلیمان نے مقبوضہ فلسطین میں میزائل داغنے کے حادثے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا رکن بننےاور مستقل فلسطینی ملک تشکیل دینے کا وقت پہنچ گیا ہے لبنانی صدر نے کہا کہ فلسطین کے مسئلہ پر عالمی برادری کو خصوصی توجہ مبذول کرنی چاہیے کیونکہ مستقل فلسطینی ملک کی تشکیل کا وقت پہنچ گیا ہے انھوں نے کہا کہ اسرائیل لبنان پر حملہ کرنے کا بہانہ اور قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کررہا ہے واضح رہے کہ آج عبد اللہ عزام کے نام سے موسوم نامعلوم گروپ نے جنوب لبنان سے مقبوضہ فلسطین میں چند راکٹ داغے ہیں۔........
/169