ابنا: عراق کے دارالحکومت بغداد میں پارلیمنٹ کے سامنے ایک بم دھمکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ دھماکہ ایسے علاقہ میں ہوا ہے جہاں حکومت کے اہم ادارے واقع ہیں اور اس علاقہ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات ہیں دہش ت گرد مختلف چیک پوسٹوں سے گزرتے ہوئے یہاں کیسے پہنچ گئے سوال برانگيز ہے۔ .......
/169