ابنا: اسلام آباد میں امریکی سفیر کی طرف سے جاری بیان میں کیمرون منٹر کاکہناہے کہ انہیں پاک افغان سرحد پر ہونے والے واقعہ کاعلم میڈیارپورٹس سے ہو۔اس واقعہ میں ہونے والے انسانی جانی نقصان پر امریکی سفیر نے افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ امریکی اور پاکستانی حکام مل کر اس واقعہ کی تحقیقات کریں گے۔ .......
/169