21 نومبر 2011 - 20:30

شام کے صدر بشار اسد کی حمایت میں مصر و اردن کی مذہبی اور ثقافتی شخصیات اج قاہرہ میں مظاہرہ کریں گی شامی صدر کواسرائیل اور امریکہ کی مخالفت کی بنا پرعرب عوام میں مقبولیت حاصل ہے۔

ابنا: شام کے صدر بشار اسد کی حمایت میں مصر و اردن کی مذہبی اور ثقافتی شخصیات قاہرہ مظاہرہ کریں گی شامی صدر کواسرائیل اور امریکہ  کی مخالفت کی بنا پر عرب عوام میں مقبولیت حاصل ہے۔ اس مظآہرے میں مصر اور اردن کی مشہور اور نامور شخصیات حصہ لیں گی جن میں نوالشریف، احمد بدیر، عارف  الطویل ، تولای ہارو ، نسرین الحیکم، محمد رافع ، یسرا، رامی کزعوراور سامی خضر شرکت کریں گے اطلاعات کے مطابق یہم ظاہرہ قاہرہ میں عرب لیگ کے دفتر کے سامنے سے شروع ہوگا۔ مظاہرین نے کہا ہے کہ وہ بشار اسد کے فوٹو اور شام کا پرچم اٹھا رکھیں گے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ 4 دن تک عرب لیگ کے دفتر کے سامنے ہڑتال کریں گے۔............

/169