13 نومبر 2011 - 20:30

نیوز ایجنسیوں کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔

ابنا: ریڈیو تہران کی پشتو سروس کی رپورٹ کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد کو افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے سرورزی قصبے سے گرفتار کیا گيا ہے۔ صوبہ پکتیکا کے ایک پولیس کمانڈر جنرل عبدالعزیز نے میڈیا کو بتایا کہ گرفتار شدہ شخص طالبان کا ترجمان ہے اور اس کانام گلبدین ہے اور یہ پکتیکا کے شہر شاہی کوٹ کا رہنے والا ہے۔........

/169