ابنا: فلسطینی صدر محمود عباس ابومازن نے فلسطین کی اسلامی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ خالد مشعل کے ساتھ آئندہ دس دن میں ملاقات کی خبـر دی ہے۔ابومازن اور خالد مشعل اس ملاقات میں قومی امن معاہدے ، صلح میں رکاوٹوں اور مقبوضہ علاقوں میں یہودی بستیوں کے تعمیر کے سلسلے میں بحث و گفتگو کریں گے۔ ......./169
10 نومبر 2011 - 20:30
News ID: 277715
فلسطینی صدر ابومازن نے فلسطین کی اسلامی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ خالد مشعل کے ساتھ آئندہ دس دن میں ملاقات کی خبـر دی ہے۔