ابنا: شیعہ کلنگ سوشل نیٹ ورکنگ سے وابستہ افراد نے بتایا کے ہماری تحقیقات کے مطابق 15 نومبر کے دن پاکستان کے شہر لاہور میں کالعدم ملک دشمن تنظیم سپاہ صحابہ ایک مزہبی سیمینار منعقد کر رہی ہے جس میں تحریک انصاف یوتھ اینڈ اسٹوڈنس افیرز کے نائب صدر اعجاز چوہدری خصوصی مہمان کی حثیت سے شریک ہورہے ہے.
...........
/169