ابنا:محکمہ خارجہ کی جانب سے اس پابندی کے بعد اب کسی بھی امریکی کو خان سے پیسے کے لین دین کی اجازت نہیں۔ امریکا کا دعویٰ ہے کہ اس اقدام سے حقانی نیٹ ورک کو مالی امداد کے حصول سے روکا جا سکے گا۔
...........
/169
واشنگٹن ... امریکی محکمہ خارجہ نے حقانی نیٹ ورک کے مبینہ کمانڈر مالی خان پر پابندی لگاتے ہوئے اس کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔