30 اکتوبر 2011 - 20:30

افغانستان کے صوبے قندھار میں اقوام متحدہ کےدفترپر ہونے والے بم دھماکے میں نو افراد ہلاک ہوگئےہیں۔

ابنا: یہ ایک کار بم دھماکہ تھا۔ دراین اثنا افغانستان کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہےکہ اس کار بم دھماکے میں شہر قندھار کے چھٹے سکیورٹی علاقے کے انچارچ اور ان کے دو محافظ بھی مارے گئے ہیں۔ قابل ذکرہے یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب حملہ آور نے گولہ بارود سے بھری اپنی گاڑی قندھار میں اقوام متحدہ کے دفتر سے ٹکرادی۔ اس حملے کے بعد مزید دو افراد نے اقوام متحدہ کے دفتر پر حملہ کیا۔ طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ ...........

/169