ابنا: تہران میں سعودی عرب کے سفیرعباس بن محمد الکلابی نے ایرانی وزارت خارجہ میں ایرانی وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹر حسین امیر عبد اللہیان سے ملاقات کی اور اس نےولیعہد سلطان بن عبد العزیز کی تشیع جنازہ میں ایرانی وفد کی شرکت پر شکریہ ادا کیا، اس ملاقات میں طرفین نے دونوں ممالک کے باہمی روابط اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ............
/169