ابنا: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو اتحاد کے فوجی قافلے پر خود کش حملے میں 14 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متعدد فارادزخمی ہیں۔نیٹو قافلے پر خود کش حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی۔ پولیس ترجمان کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو فوجیوں کے کاررواں پر خود کش حملہ کیا گیا،پولیس چیف حشمت کے مطابق ،دارالامان روڈ پرحملہ کیا گیا ہے تاہم14 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے............ /169
28 اکتوبر 2011 - 20:30
News ID: 275180
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو اتحاد کے فوجی قافلے پر خود کش حملے میں 14 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔