25 اکتوبر 2011 - 20:30

کابل… شمالی افغانستان میں آئل ٹینکر پر بم حملے میں کم از کم 50 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔۔

ابنا: صوبہ پروان کے ترجمان خالد روشنا کے مطابق پہلے آئل ٹینکر میں چھوٹا دھماکا ہو ، جس سے ٹینکر میں سوراخ ہوگیا اور رستا ہوا آئل جمع کرنے لوگوں کی ایک بڑی تعداد آگے بڑھی تو بڑا دھماکا ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم ازکم 50 افراد ہلاک و زخمی ہیں، تاہم اب تک دوسرے دھماکے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔ 
..........

/169