ابنا: کراچی اورنگی ٹاون مچھ گوٹھ میں طالبان کی ذیلی جماعت ناصبی وہابی سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے موبائل شوپ کے مالک شیعہ نوجوان جبار حسین کوشہید کردیا ، نمائندے نے بتایا کے یزید زادوں نے تقریباَ 11اور10بجے کے درمیان شیعہ نوجوان جبار حسین کو اپنی دہشتگردی کا نشانہ بنایا،نمائندے نے مزید بتایا کے شیعہ نوجوان جبار حسین کچھ ،ماہ پہلے ہی شیعہ ہوئے تھے، اور شاید اسی نعمت نے اِن کو شہادت جیسی عظیم سعادت سے ملوایا واضع رہے کے پورے ملک بلخصوص کراچی، پاراچنار، کوئٹہ میں بڑے پیمانے شیعہ نسل کشی جاری ہے، ناصبی وہابی دہشتگرد پورے پاکستان میں دندناتے گھوم رہے ہے، اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے.............
/169