19 اکتوبر 2011 - 20:30

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای صوبہ کرمانشاہ کا 9 روزہ دورہ مکمل کرکے آج (جمعرات کے دن ) تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای صوبہ کرمانشاہ کا 9 روزہ دورہ مکمل کرکے آج (جمعرات کے دن ) تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نےاس سفر میں صوبہ کرمانشاہ کے مؤمن ، دلیر اور شجاع عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات اور ان سےخطاب فرمایا۔............

/169