19 اکتوبر 2011 - 20:30

جنوبی یمن میں دستی بم کے حملے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ابنا: جنوبی یمن میں دستی بم کے حملے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جمعرات کو یمنی طبی عملے کے مطابق جنوبی صوبہ لہیجی میں ایک نامعلوم شخص نے ایک مارکیٹ میں دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ یمن کے لوگ پچھلے کئی ماہ سے یمنی صدر علی عبداللہ صالح کے 33 سالہ اقتدار کے خلاف سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں ۔........... /169