18 اکتوبر 2011 - 20:30

کراچی… شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔

ابنا: پولیس کے مطابق شاہ فیصل کالونی 5 میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا جس کی لاش جناح اسپتال لائی گئی تاہم مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی۔
..........

/169