17 اکتوبر 2011 - 20:30

چلاس… وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلے منٹ کو مدت پوری کرنا چاہیے۔

ابنا: کسی بھی ملک کی ترقی کے لیے سیاسی استحکام ضروری ہے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے دیامربھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے مسائل ایک شخص یا پارٹی حل نہیں کرسکتی،چاہتے ہیں سب مل کرملک کے مسائل کے حل کے لیے کام کریں۔ انھوں نے کہا کہ مارچ بہت قریب آچکا ہے، جس میں سینیٹ کے انتخابات ہوں گے اور اس میں اتحادی حکومت کی اکثریت ہوجائے گی اور انتخابات 2013 میں ہی ہوں گے۔  .........

/169