ابنا: جسٹس تصدق جیلانی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے ملتان کی بہااوٴلدین زکریا یونی ورسٹی کے وائس چانسلر تقرر کے مقدمہ کا فیصلہ آج سنایا، عدالت نے فیصلے میں حکم دیا کہ وزیراعلی پنجاب نے سید القمہ کو وائس چانسلر ، بی زیڈ یونیورسٹی مقرر کرنے کی جو سمری بھیجی اس پر عمل کیا جائے اور اس کا نوٹی فکیشن جاری کیا جائے۔ ..........
/169