5 اکتوبر 2011 - 20:30

امریکہ میں اقتصادی بحران کے پیش نظر عوامی انقلابی تحریک زور و شور کے ساتھ جاری ہے اس تحریک میں اب مزدور یونین بھی شامل ہوگئی ہے۔

ابنا:امریکہ میں اقتصادی بحران کے پیش نظر عوامی انقلابی تحریک زور و شور کے ساتھ جاری ہے اس تحریک میں اب مزدور یونین بھی شامل ہوگئی ہے۔ ہزاروں لوگ نیویارک میں مسلسل دوہفتے سے احتجاج کررہے ہیں،نیویارک کے فولے اسکوائر میں ہزاروں افراد نے لوئر مین ہٹن کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا،جس میں پہلی بار مزدور یونینیں بھی شامل ہوئیں یہ احتجاج اب نیویارک سے نکل کر امریکہ کی دیگر ریاستوں میں پھیل گیا ہے امریکی اپنے کھوئے ہوئے حقوق کی باز یابی اور امریکہ میں صہیونی کمپنیوں کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔
 
............

/169