4 اکتوبر 2011 - 20:30

يمن کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصي ايلچي ، جمال بن عمر ايسے حالات ميں خالي ہاتھ لوٹے ہيں کہ دار الحکومت صنعا ميں مظاہرے جاري تھے.

ابنا: العالم کے مطابق ان حالات ميں تعز صوبے ميں ايک علاقے پر گولہ باري کے نتيجے ميں کئ لوگ زخمي ہو گئے ہيں جبکہ موصولہ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ تعز ميں ہي علي عبد اللہ صالح کي حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر سيکوريٹي فورس کے حملے ميں ساتھ افراد ہلاک ہو گئے ہيں -دار الحکومت صنعا کے ساتھ يمن کے ديگر شہروں ميں بھي مظاہرے بدستور جاري ہيں _ ............../169