ابنا: سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں کی فضا میں ہزارہ ٹائوں قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ، شہداء کی نماز جنازہ جنازہ ممتاز عالم دین علام جمعہ اسدی کی اقتداء میں ادا کئی ، نماز جنازہ کے دوران کئی رقت آمیزمناظر سامنے آئے ۔ جب ایک درجن سے زائد جنازے ایک ساتھ ہزارہ ٹائوں کے قبرستان پہنچے تو ہر طرف کہرام مچ گیا ، ہر آنکھ اشکبار اور ہر چہرہ سوگوار نظر آ رہا تھا۔
شہداء کے جنازہ کے جلوس کے دوران سینکڑوں افراد نے حکومت کے خلاف زبردست نعرہ بازی کی اور دہشت گردی کی اس سنگین واردات کے خلاف زبردست احتجاج کرتے ہوئے بلوچستان حکومت کی بر طرفی اور کوئٹہ کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا۔
۔۔۔۔
/110
- کوئٹہ،اختر آباد میں بس پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ہزارہ مومنین کے 14 افراد شہید، متعدد زخمی
- کوئٹہ شیعہ نسل کشی میں کالعدم ،لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ ملوث ہے، رحمان ملک
- وزارت خارجہ کے ترجمان نےپاکستان میں شیعہ قافلہ پرحملے کی شدید مذمت کی ہے
- ہزارہ قوم کی نسل کشی کے دوران دہشت گردی کا نشانہ بننے والے غریب سبزی فروش شہداء کی نماز جنازہ
- مذہب اور قومیت کے نا م پر ہزارہ قبیلہ کا قتل عام ، دہشت گردی کی بد ترین مثال ہے
- کوئٹہ :بس کی حفاظت میں ناکامی پر ایس ایچ او شالکوٹ معطل
- کالعدم تنظیموں کیخلاف بلوچستان میں کارروائی کی جائے،رحیم جعفری