3 اکتوبر 2011 - 20:30

صومالیہ کےدارالحکومت موغادیشو میں ایک خود کش بم حملے میں 55 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: صومالیہ کےدارالحکومت موغادیشو میں ایک خود کش بم حملے میں 55 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ موغادیشو میں ایک امدادی اہلکار کے مطابق ایک گاڑي میں دھماکہ خیز مواد رکھا گیا تھا جو پھٹ گيا جس کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضآفہ ہوسکتا ہے۔
............
/169