ابنا: گذشتہ روز اس اجلاس کے بعد بعض سفارتی ذرائع نے بتایا کہ آئندہ کئي ہفتوں تک اقوام متحدہ میں فلسطین کی آزاد ریاست کی تشکیل کے بارے میں کوئي فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔ اس رپورٹ کے مطابق لبنان کے سفیر نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے اقوام متحدہ کی رکنیت کمیٹی فلسطین کی آزاد ریاست کے مسئلے کا جائزہ لے گي اور کمیٹی کے سربراہ سلامتی کونسل کو رپورٹ پیش کریں گے۔ لبنان سلامتی کونسل کا موجودہ صدر ہے۔.............
/169