25 ستمبر 2011 - 20:30

افغانستان کے مختلف علاقوں میں بائیس طالبان مارے گئے ہیں۔

ابنا: افغانستان کی وزارت داخلہ نے آج ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ طالبان،  سرکاری فورسز کی کارروائیوں میں مارے گئے ہے۔ ان کارروائیوں میں چار طالبان کو گرفتار بھی کیا گیا ہے اور افغان فورسز کے ہاتھ بہت سا اسلحہ اور گولہ بارود بھی لگا ہے۔
............

/169