ابنا: کانفرنس میں ملک کی تمام سیاسی قیادت کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے جبکہ کانفرنس میں ملک کے اعلیٰ اداروں کے حکام بھی شرکت کریں گے، ذرائع کے مطابق کانفرنس میں پاک امریکا موجودہ صورتحال پر غور کیا جائے گا اورپاک امریکا صورتحال کے پیش نظر قومی ہم آہنگی پیدا کی جائے گی، ذرائع کے مطابق کانفرنس میں آئندہ کی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہوگی۔کانفرنس میں ملک کی سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔ ...........
/169