24 ستمبر 2011 - 20:30

افغانستان میں امریکہ کے فضائي حملوں میں مزید پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔

ابنا: پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں نیٹو کے کمانڈر نے کہاہےکہ افغانستان کے مشرقی علاقے پر فضائي حملے میں پانچ افراد مارے گئےہیں، افغانستان پر نیٹو کی بمباری میں تیزی آنے سے افغان قوم کے غم و غصے میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ افغان عوام کا کہنا ہےکہ بیرونی فوجی ان کے ملک میں بدامنی اور تشدد کا بنیادی سبب ہیں ۔ افغان عوام نے بارہا احتجاجی مظاہرہ کر کے بیرونی افواج کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔...........

/169