23 ستمبر 2011 - 20:30

شام میں گرفتارکئےجانےوالےایک دہشتگرد عبدالقادرصلاح حلاق نےاس ملک کےعوام کےقتل عام اورسرکاری وغیرسرکاری املاک کونقصان پہنچانےکااعتراف کیاہے۔

ابنا: شام میں گرفتارہونےوالےاس دہشتگرد نےاعتراف کیاہےکہ اس نے غیرملکی دہشتگرد تنظیموں بالخصوص لبنان کی المستقبل پارٹی کی حمایت ومدد سے شام میں لوگوں کوقتل کیا، عوام میں خوف ووحشت پھیلایا اورسرکاری وغیرسرکاری املاک کونقصان پہنچایاہے۔.............

/169