ابنا: بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں عبداللہ حسین ہارون کا کہناتھاکہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہے ،پاکستان پر الزامات کا سلسلہ بند کیا جانا چاہیے،انھوں نے کہاکہ مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے نکلا جاتا ہے۔ان کا کہناتھاکہ عالمی سیاست میں امریکا کا کوئی مستقل دوست نہیں۔
........
/169