18 ستمبر 2011 - 19:30

ہندستان، نيپال اور بنگلہ ديش ميں آنے والے زلزلے ميں مرنے والوں کي تعداد بڑھ کر پينتاليس ہو گئي ـ

ابنا: پير کے روز ہندستان کے ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دي کہ چھے اعشاريہ آٹھ رکٹر کے زلزلے سے شمال مشرقي ہندوستان کي رياستوں مغربي بنگال اور سکم نيزتبت اور اسي طرح نيپال اور بنگلا ديش کے کچھ خطے لرز کر رہ گئے - رپورٹ کے مطابق زلزلے کے نتيجے ميں ہندوستان کي رياستوں مغربي بنگال اور سکم ميں پچاس افراد ہلاک اور تين سو زخمي ہوگئے ـ

نيپال اور بنگلاديش ميں بھي زلزلے سے ہلاکتوں کي خبر ہے ليکن اس سلسلے ميں تفصیلات موصول نہيں ہوئي ہيں. ............

/169