ابنا: لبنان کے قومی محاذ کے سربراہ ولید جنبلاط نے ترکی سے اسرائیل کے سفیر کے اخراج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی افق سے اسرائیل کے محو ہونے کے اسباب فراہم ہورہے ہیں۔ اس نے کہا کہ ترکی کے اس مؤقف سے علاقہ میں قدرت کے توازن میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آجائے گی۔ ترکی کے وزیر خارجہ نے حال ہی میں اسرائیل کے ساتھ فوجی روابط کو معلق کرنے اور سفارتی تعلقات کو کم کرنے کی بات کہی تھی۔........... /169
5 ستمبر 2011 - 19:30
News ID: 263990
لبنان کے قومی محاذ کے سربراہ نے ترکی سے اسرائیل کے سفیر کے اخراج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی افق سے اسرائیل کے محو ہونے کے اسباب فراہم ہورہے ہیں۔