ابنا: نيشنل موو منٹ آف لبريشن کے مطابق عبداللہان کي گرفتاري طرابلس کے قريب سے عمل ميں آئي ہے جہاں اس نے پناہ لے رکھي تھي- اس رپورٹ کے مطابق عبداللہان نے گرفتاري سےبچنے کي کوشش کي ، وہ اپنے گھر کي کھڑکي سے کود کر بھاگنے کي کوشش کررہا تھا کہ گرفتار کرليا گيا -
کہا جارہا ہے کہ جنرل احمد عبداللہان ڈکٹيٹر قذافي کے قريبي ساتھيوں ميں سے ايک ہے- جنرل عبداللہان سے مفرور ڈکٹيٹر معمر قذافي کي روپوشي کے بارے ميں معلومات حاصل کرنے کي غرض سے تفتيش کي جارہي ہے-............
/169