ابنا:چلی میں فضائیہ کا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجےمیں 21 افراد ہلاک ہو گئےہیں۔چلی کے وزیر دفاع نے تصدیق کی ہے کہ فضائیہ کا طیارہ حادثے کاشکارہوااور اس میں سوار تمام 21 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، گزشتہ روزچلی فضائیہ کا طیارہ بحرالکاہل میں واقع جزیرے فرنانڈز کے قریب لاپتہ ہوگیا تھا،چلی کے وزیر دفاع کے مطابق طیارے کا ملبہ اورتمام لاشیں مل گئی ہیں۔............. /169
3 ستمبر 2011 - 19:30
News ID: 263591
چلی میں فضائیہ کا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجےمیں 21 افراد ہلاک ہو گئےہیں۔